tag:blogger.com,1999:blog-7825532900122033055.post4126814838180895556..comments2022-09-22T01:47:05.040-07:00Comments on Spooky Sighs: من کہ ایک جاہل اور فارغ گریجویٹSpherical squarehttp://www.blogger.com/profile/07418495468726079891noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-7825532900122033055.post-72529850925850868452014-11-20T09:10:01.204-08:002014-11-20T09:10:01.204-08:00بھئی عورتوں کو اگر موقع دیا جائے تو وہ بہت کچھ کر ...بھئی عورتوں کو اگر موقع دیا جائے تو وہ بہت کچھ کر سکتی ہیں،۔ اور روایتی دانش کے مطابق خواتین اور خوبصورتی کے درمیان موجود کوریلیشن پر بحث پھر کبھی سہی۔<br />تشریف لانے کا شکریہ اور پڑھنے کا مزید شکریہ، کوشش یہی رہتی ہے کہ میری تحریر میں اور کچھ ہو یا نہ ہو، قواعد کی پابندی ضرور ہو۔Spherical squarehttps://www.blogger.com/profile/07418495468726079891noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7825532900122033055.post-51581434001687910092014-10-16T01:27:08.763-07:002014-10-16T01:27:08.763-07:00یقین نہیں آتا ایک عورت اتنا خوبصورت لکھ سکتی ہے۔ ا...یقین نہیں آتا ایک عورت اتنا خوبصورت لکھ سکتی ہے۔ اور وہ بھی اس زمانے میں جب لوگوں کو اردو کا املا تک بھولنے لگا ہے۔<br />داد قبول فرمائیے۔راحیل فاروقhttps://www.blogger.com/profile/10027663316137190235noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7825532900122033055.post-42649346715191884532013-07-05T00:13:09.826-07:002013-07-05T00:13:09.826-07:00یے بات آپ نے بالکل ٹھیک کردی جناب! خود سے ہمدردی ب...یے بات آپ نے بالکل ٹھیک کردی جناب! خود سے ہمدردی بھی ہوتی ہے، ترس بھی آتا ہے اور غصہ بھی۔<br /> خیر آپ امید رکھیں۔ یہی سوچ لیجیے کہ مالک نے کچھ بڑا اور بہتر رکھا ہوا ہے آپکے لیے۔<br />آج پہلی دفعہ لکھ رہے ہیں ہم اس طرح۔ کوئی اونچ نیچ ہوئی ہو تو نظر انداز فرمایئے گا۔ theDistractedsoulhttps://www.blogger.com/profile/10306443242228938486noreply@blogger.com